"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
{{صندوق معلومات شخص}}
 
'''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور تھے۔ آپ کا ایک اسمِ گرامی عمران بھی تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے، امام[[علی ابن ابی طالب|حضرت علیؑ]] کے والد، پیغمبر اسلامؐ کے چچا اور مکہ میں [[بنو ہاشم|قبیلہ بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لیے آپ سقایۃ الحاج کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد حضرت محمدؐ کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرت (ص) کی جانب سے نبوت کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔ اور جب تک زندہ رہے مشرکین اور کفار کو جرأت نہ ہوئی کہ حضرت رسولؐ خدا پہ کسی قسم کی سختی کر سکیں۔ آپ کے القاب میں سیدالعرب ، شیخ بطخا،اوربطحا اور مومنِ قریش زیادہ مشہور ہیں۔
 
== خاندان ==
2,412

ترامیم