"مولی ارتکاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← بالترتیب؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''مولی ارتکاز''' {{دیگر نام|انگریزی= molar concentration}} (جسے مولیرٹی، بھی کہتے ہیں) [[کیمیائی نوع]] کے [[ارتکاز (کیمیا)|ارتکاز]] کی پیمائش ہے۔ خاص طور پر [[محلول]] میں [[منحل]] کے ارتکاز کی پیمائش۔ محلول میں اسے شے کی مقدار فی اکائی حجم کی اصطلاح میں ناپا جاتا ہے۔
کیمیاء میں مولیرٹی کی اکائی کی وضاحت مولوں کی تعداد فی لیٹر کے حساب سے کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں مولی ارتکاز یعنی مولیرٹی کی اکائی مول فی لیٹر (mol/L) یا مول فی مکعب ڈیسی میٹر (mol/m3) ہے۔
ایک ایسا محلول جس کا ارتکاز ایک مول فی لیٹر ہو اسے ’’ایک مولر‘‘ 1M محلول کہا جاتا ہے اور اسے عموماً علامت M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح وہ محلول جس کا ارتکاز دو یا تین مول فی لیٹر ہو اسے بلترتیببالترتیب دو مولر 2M یا تین مولر 3M محلول کہتے ہیں۔
 
== تعریف ==
کسی محلول میں منحل کے مولوں کی وہ تعداد جو ایک مکعب ڈیسی میٹر محلول میں حل ہو۔ مولیرٹی کہلاتی ہے۔