"ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
 
 
{{تبصرہ}} اردو ویکیپیڈیا پر ایک کرنٹ اِشو جس میں مسلمانوں نے میڈیا کے بار بار منفی منطر کشی کے باوجود کافی مثبت کردار ادا کیا تھا، اس کو میں نے باثوق اور باحوالہ پیش کرنے کی کوشش کی۔ اب کسی ساتھی کو یہ لگا کہ یہ اس قابل ہے کہ اسے متنخب مضمون ہونا چاہیے، تو مجھے لگا کہ اس سے فائدہ تو یہی ہو گا کہ آگے چل کر برصغیر کے کم از کم کچھ اردو اخبارات اور جرائد ہی سہی، اس کا مواد بغیر مضمون کے نگار کے نام کے چھاپیں گے۔ مگر اصل اور سچی تصویر کشی جو اس مضمون میں مقصود ہے، وہ تو بہر حال چھپے گی ہی۔ کسی ساتھی نے کچھ ترامیم کا اشارہ کیا، میں اس کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں، اگر وہ بھائی یا کوئی اور اس جانب پہل کریں، اس کا بھی خیر مقدم ہے۔ کسی کسی کو یہ مضمون من حیث الجموع ہی عبث اور ناگفتہ بہ لگ سکتا ہے۔ میں اپنے اس ساتھی کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں۔ بہرحال، اس ایک مضمون کی تکمیل سے میں کئی دنوں تک مجھے جکڑ کر رکھنے والی مصروفیت سے آگے آ چکا ہوں اور میں گاہے بہ گاہے مبسوط یا مختصر الالفاظ تعاون جاری رکھوں،رکھوں گا، انشاءاللہ۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:38، 14 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])