"مصباح الاسلام فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
'''مصباح الاسلام فاروقی''' ایک پاکستانی ادیب، مدیر ، مترجم ، صحافی ، مفکر اور ایک فوجی افسر تھے.<ref name="dunya">{{cite news|url=https://dunya.com.pk/index.php/column-detail-print/16844|publisher=dunya.com.pk|author=محمد اظہارالحق|title=بندوق اور قلم|date=|access-date=14 June 2021}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
وہ 18 اکتوبر 1923 کو میرٹھ میں پیدا ہوا تھا۔ انہوں نے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے گریجویشن کیا تھا.تھا۔ انہوں نے [[دوسری جنگ عظیم]] میں [[برطانوی فوج]] میں شمولیت اختیار کی اور صوبیدار کے عہدے تک پہنچ گئے۔<ref name="hilal">{{cite news|url=https://www.hilal.gov.pk/urdu-article/%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C/Mjk1OA==.html|publisher=hilal.gov.pk|author=جبار مرزا|title=باوردی صحافی|date=|access-date=14 June 2021}}</ref>
 
== وفات ==
ان کا 14 نومبر 1976 کو لاہور میں انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}