"رفاعہ بن رافع" کے نسخوں کے درمیان فرق

500 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
(مضمون میں اضافہ کیا ہے)
== اولاد ==
دولڑکے چھوڑے معاذ اورعبید
== فضل وکمال ==
حضرت رفاعہؓ سے بہت سی حدیثیں مروی ہیں، صحیحین میں چند احادیث ہیں جن میں سے ۳ میں امام بخاری منفرد ہیں۔
حضرت رفاعہؓ نے آنحضرتﷺ کے ماسو احضرت ابوبکرؓ اور عبادہ بن صامتؓ سے بھی حدیث سنی تھی، راویوں میں یحییٰ بن خالد (برادر زادہ علی بن یحیییٰ معاذ، اور عبید (بیٹے) ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}