"رافع بن مالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
م خودکار: درستی املا ← ہو گئے
سطر 116:
شوال [[3ھ]] میں [[غزوہ احد]] میں شہادت پائی۔
== خدماتِ مذہبی ==
اشاعت اسلام کے علاوہ اور بھی متعدد مذہبی خدمتیں انجام دیں، سورۂ یوسف مدینہ میں سب سے پیشتر انہی نے پہنچائی ،مسجد بنی زریق میں مدینہ کی تمام مسجدوں سے قبل قرآن مجید پڑھا گیا،اس کے پڑھنے والے یہی بزرگ تھے،بیعت سے واپسی کے وقت آنحضرتﷺ پر مکہ میں جس قدر قرآن نازل ہوا تھا لکھ کر ساتھ لیتے آئے تھے اوراپنی قوم کو جمع کرکے سنایا تھا، ایک روایت یہ بھی ہے کہ مکہ میں مقیم ہوگئےہو گئے تھے، جب سورہ طہ نازل ہوئی تو لکھ کر مدینہ لائے،غرض یہ عظیم الشان کارنامے انصار کے اس جلیل المنزلت بزرگ کے تھے،جس نے دولت ایمان کے لازوال خزانے کو سب سے پہلے اپنے آغوش میں جگہ دی ،فنصر اللہ عبد انصر الاسلام بنفسہ ومالہ ودمہ۔
 
== حوالہ جات ==