"سہل بن سعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 17:
حضرت ابوہریرہؓ ،حضرت ابن عباسؓ، حضرت سعید بن مسیب، ابو حازم بن دیناز زہری، ابو سہل صبحی،عباسؓ بن سہل(لڑکے تھے) وفاء بن شریح حضرمی ،یحییٰ بن میمون حضری عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی ذباب ،عمروبن جابر حضرمی۔
روایات کی تعداد ۱۸۸ ہے جن میں سے ۲۸ متفق علیہ ہیں۔
== اخلاق ==
 
حب رسول ﷺ کے نشہ میں چور تھے، آنحضرتﷺ ایک ستون کے سہارے کھڑے ہوکر خطبہ دیا کرتے تھے،ایک روز منبر کا خیال ظاہر فرمایا، حضرت سہلؓ اٹھے اور جنگل سے منبر کے لئے لکڑی کاٹ لائے۔
<ref>(مسند:۵/۳۳۷)</ref>
ایک مرتبہ آنحضرتﷺ کو بیر بضاعہ سے پانی پلایا تھا۔
<ref>(مسند:۵/۳۳۸)</ref>
حق گوئی خاص شعار تھی،آل مروان میں سے ایک شخص مدینہ کا امیر ہوکر آیا،حضرت سہلؓ کو بلا کر کہا کہ علیؓ کو برا کہو، انہوں نے انکار کیا تو کہا کہ اچھا اتنا ہی کہدو کہ "خدا نعوذ باللہ) ابو تراب پر لعنت کرے،حضرت سہلؓ نے جواب دیا کہ یہ علیؓ کا محبوب ترین نام تھا اورآپﷺ اس نام سے بہت خوش ہوتے تھے اس کے بعد ابو تراب کی وجہ تسمیہ بتلائی تو اس کو بھی خاموش ہونا پڑا۔
<ref>(مسلم:۱/۳۲۶)</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}