"سہل بن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 120:
ابو وائل ،عبید بن سباق، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ،عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ ،سیر بن عمر ،رباب (عثمان بن حکم بن عبا دبن حنیف کی دادی تھیں)۔
<ref>(از طبقات :۶/۸، وتہذیب التہذیب ،جلد۴ واصابہ جلد۳ حالات سہل ؓ)</ref>
== اخلاق وعادات ==
 
اختلاف سے دور رہتے تھے ،صفین سے واپس آئے تو ابو وائل نے کہا کہ کچھ خبر بیان کیجئے،فرمایا کیا بتاؤں ؟ سخت مشکل ہے، ایک سوراخ بند کرتے ہیں تو دوسرا کھل جاتا ہے۔
<ref>(بخاری:۲/۶۰۲)</ref>
نہایت شجاع اورجری تھے؛لیکن لوگوں میں اس کے خلاف چرچا تھا، فرمایا یہ ان کی رائے کا قصور ہے، میں بزدل نہیں ،ہم نے جس کام کے لئے تلوار اٹھائی،اس کو ہمیشہ آسان کرلیا، یوم ابی جندل (حدیبیہ) میں لڑنا اگر رسول اللہ ﷺ کی مرضی کے خلاف نہ ہوتا تو میں اس دن بھی آمادہ پیکار ہوجاتا۔
<ref>(بخاری:۲/۶۰۲)</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}