"سہل بن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← 2، کر لیا، 3، 4، لیے، عبد اللہ، 6، 8، 0
سطر 118:
== فضل وکمال ==
راویانِ حدیث میں ہیں، آنحضرتﷺ اورحضرت زید بن ثابتؓ سے روایت کرتے ہیں، ان سے متعدد تابعین نے روایت کی ہے جن میں سے چند نام یہ ہیں:
ابو وائل ،عبید بن سباق، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ،عبید اللہ بن عبداللہعبد اللہ بن عتبہ ،سیر بن عمر ،رباب (عثمان بن حکم بن عبا دبن حنیف کی دادی تھیں)۔
<ref>(از طبقات :۶6/۸، وتہذیب التہذیب ،جلد۴،جلد4 واصابہ جلد۳جلد3 حالات سہل ؓ)</ref>
== اخلاق وعادات ==
اختلاف سے دور رہتے تھے ،صفین سے واپس آئے تو ابو وائل نے کہا کہ کچھ خبر بیان کیجئے،فرمایا کیا بتاؤں ؟ سخت مشکل ہے، ایک سوراخ بند کرتے ہیں تو دوسرا کھل جاتا ہے۔
<ref>(بخاری:۲2/۶۰۲602)</ref>
نہایت شجاع اورجری تھے؛لیکن لوگوں میں اس کے خلاف چرچا تھا، فرمایا یہ ان کی رائے کا قصور ہے، میں بزدل نہیں ،ہم نے جس کام کے لئےلیے تلوار اٹھائی،اس کو ہمیشہ آسان کرلیا،کر لیا، یوم ابی جندل (حدیبیہ) میں لڑنا اگر رسول اللہ ﷺ کی مرضی کے خلاف نہ ہوتا تو میں اس دن بھی آمادہ پیکار ہوجاتا۔
<ref>(بخاری:۲2/۶۰۲602)</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}