"خالد الحایک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
[[اردن]] کے شہر [[عمان، اردن|عمان]] میں 13 ذی الحجہ 1389ھ بمطابق 20 فروری 1970ء کو جمعہ کے روز پیدا ہوئے۔
== تعلیمی سفر ==
سنہ ١٩٨٨ء1988ء میں عمان کے علاقے حی نزال سے ثانوی تعلیم مکمل کی۔
 
اردن کی یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں کلیہ انجینئرنگانجینئری میں داخلہ لیا۔ پھر انجینئرنگانجینئری ترک کرکے حصول علم کی خاطر [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] آ گئے۔
 
وہ امریکا میں سنہ ١٩٩٦ء1996ء تک مقیم رہے۔ ان پر [[احمد دیدات]] کا بھی کچھ اثر ہے، امریکا میں ان کے لیکچر سنے اور استفادہ کیا۔ خالد الحایک نے [[میلکم ایکس]] کی کچھ کتب کا انگریزی سے عربی میں بھی ترجمہ کیا۔
 
سنہ ١٩٩٦ء1996ء میں وہ اردن واپس آئے اور [[جامعہ اردن]] میں کلیہ شریعہ میں داخلہ لیا، اور سنہ ٢٠٠١ء2٠٠1ء میں اصول دین میں بیچلر کی سند حاصل کی۔ اور سنہ ٢٠٠٤ء2٠٠4ء میں حدیث نبوی میں بدرجہ امتیاز ماسٹر کی سند حاصل کی۔ ان کے مقالہ کا عنوان "منهج الحافظ أبي الفتح الأزدي في الحديث وعلومهوعلومہ" تھا۔
 
پھر سنہ ٢٠٠٤ء2٠٠4ء میں انہوں نے تعلیم جاری رکھتے ہوئے [[جامعہ یرموک]] کی کلیہ شریعہ سے حدیث میں ڈاکٹریٹ کی غرض سے داخلہ لیا، تاہم سنہ ٢٠٠٥ء2٠٠5ء میں جامعہ اردن میں منتقل ہوگئے اور سنہ ٢٠٠٨ء2٠٠8ء میں وہاں کی کلیہ شریعہ سے بدرجہ امتیاز حدیث میں دکتور کی سند حاصل کی۔ ان کے مقالہ کا عنوان "الراوي المجهول/ دراسة نظرية وتطبيقية في كتاب تقريب التهذيب لابن حجر" تھا۔
 
جامعہ اردن کے شعبہ حدیث میں یہ ان کا پہلا مقالہ تھا جس پر اتنی بحث ہوئی۔<ref>http://www.addyaiya.com/uin/arb/ShowContent.aspx?Id=106</ref>
 
== نام و نسب ==
ان کا شجرہ نسب ذریت [[حسین بن علی]] میں سے سادات نوافلہ تک پہنچتا ہے:
 
سطر 45:
* محمد حسن عواد
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}