"خالد الحایک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
وہ امریکا میں سنہ 1996ء تک مقیم رہے۔ ان پر [[احمد دیدات]] کا بھی کچھ اثر ہے، امریکا میں ان کے لیکچر سنے اور استفادہ کیا۔ خالد الحایک نے [[میلکم ایکس]] کی کچھ کتب کا انگریزی سے عربی میں بھی ترجمہ کیا۔
 
سنہ 1996ء میں وہ اردن واپس آئے اور [[جامعہ اردن]] میں کلیہ شریعہ میں داخلہ لیا، اور سنہ 2٠٠1ء2001ءء میں اصول دین میں بیچلر کی سند حاصل کی۔ اور سنہ 2٠٠4ء2004ء میں حدیث نبوی میں بدرجہ امتیاز ماسٹر کی سند حاصل کی۔ ان کے مقالہ کا عنوان "منهج الحافظ أبي الفتح الأزدي في الحديث وعلومہ" تھا۔
 
پھر سنہ 2٠٠4ء2004ء میں انہوں نے تعلیم جاری رکھتے ہوئے [[جامعہ یرموک]] کی کلیہ شریعہ سے حدیث میں ڈاکٹریٹ کی غرض سے داخلہ لیا، تاہم سنہ 2٠٠5ء2005ء میں جامعہ اردن میں منتقل ہوگئے اور سنہ 2٠٠8ء2008ء میں وہاں کی کلیہ شریعہ سے بدرجہ امتیاز حدیث میں دکتور کی سند حاصل کی۔ ان کے مقالہ کا عنوان "الراوي المجهول/ دراسة نظرية وتطبيقية في كتاب تقريب التهذيب لابن حجر" تھا۔
 
جامعہ اردن کے شعبہ حدیث میں یہ ان کا پہلا مقالہ تھا جس پر اتنی بحث ہوئی۔<ref>http://www.addyaiya.com/uin/arb/ShowContent.aspx?Id=106</ref>