"پارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
←‏آبادی: روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(←‏آبادی: روابط شامل کیے)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
== آبادی ==
===تاریخی آبادی===
[[زرتشتیت|پارسی مذہب]] کا بانی [[زرتشت]] موجودہ شمالی ایران میں 628 قبل ازمسیح پیدا ہوا اور 551 قبل ازمسیح دنیا سے رخصت ہوا اس کی کتاب اوستا کہلاتی ہے کسی زمانے میں پارسی مذہب [[فارسی سلطنت|فارس]] کا سرکاری مذہب رہا جب ساتویں صدی عیسوی میں [[مسلمانوں]] نے [[فارس کی مسلم فتوحات|ایران فتح]] کیا تو ایران کی اکثریت نے اسلام قبول کر لیا پارسیوں کی اکثریت تو ایران میں ہی رہی لیکن کئی پارسی خاندان [[ہندوستان]] آ گئے کوئٹہ ،بمبئی، [[مالابار]] اور [[کراچی]] میں کئی پارسی خاندان آکر آباد ہو گئے۔
 
===موجودہ آبادی===
2,315

ترامیم