"منصورعلی خان پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 56:
 
== خاندان ==
[[پٹوڈی]] کی اہلیہ [[شرمیلا ٹیگور]] ستر اور اسی کی دہائی میں [[بالی وڈ]] کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار کی جاتی تھیں۔ ان کے بیٹے [[سیف علی خان]] بھی بالی وڈ کے بڑے سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں۔
 
== لودھی ریاست پٹودی ==
سطر 62:
 
== حادثہ ==
[[انگلستان|انگلینڈ]] میں زمانہ طالب علمی میں ہی کار کے ایک حادثے میں ان کی ایک آنکھ خراب ہو گئی تھی۔ لیکن ایک آنکھ میں بینائی نہ ہونے کے باوجود اکیس سال کی عمر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے۔ یہ ان کا کمال تھا۔
 
== کریئر ==