"بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوشش درستی، اگر آپ کو لگے میں نے درست نہیں کیا تو میری ترمیم رد یا استرجع کر سکتے ہیں-
سطر 46:
اس طرح یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ اس کورونا وبا کے ملک گیر سطح پر پھیلنے اور معاشی تنگی پھیلانے کی مشکل گھڑی میں دیگر اہل وطن کے ساتھ ساتھ مسلمانوں نے بھی بڑھ چڑھ کر سماجی اور عوامی خدمت میں حصہ لیا تھا اور اپنی ایک الگ چھاپ چھوڑی جسے انکار کرنا بعید از حقیقت ہے۔
 
== بطور کورونا جنگ جوؤں کے طورجنگجو عوام کی خدماتخدمت ==
[[فائل:Dr. Shahid Jameel.jpg|تصغیر|بھارت کی حکومت نے انڈین سارس سی او وی 2 جینومکس کنسارٹیا (انساکوگ) (Indian SARS-COV-2 Genomics Consortia (Insacog)) کے نام سے ایک مشاورتی گروپ تشکیل دیا جس کے صدر مشہور وائرسیات کے ماہر ڈاکٹر [[شاہد جمیل]] بنے۔ وہ [[اشوکا یونیورسٹی]] کے تریویدی اسکول آف بایو لائف سائنسیز کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انساکوگ ملک کی دس لیباریٹریوں کا ایک گروپ ہے جس کا مقصد ملک میں کووڈ 19 کی ابھرتی اقسام کا مطالعہ ہے۔ شاہد جمیل کی شہرت کا سبب ان کا سائنسی کیریئر، وائرسوں پر ان کا ادراک اور [[ہیپاٹائٹس ای]] ان کی تحقیق ہے۔ وہ [[شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی]] سے بھی نوازے گئے ہیں۔ انہوں نے کئی انٹرویو اور مذاکروں کے ذریعے ملک کے لوگوں کے بیچ کووڈ 19 کے تعلق سے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے اور انساکوگ کے صدر کے طور پر بھی کافی کام کیا۔]]
[[حکومت ہند|بھارت کی حکومت]] نے ''انڈین سارس سی او وی 2 جینومکس کنسارٹیا'' (''انساکوگ'') (Indian SARS-COV-2 Genomics Consortia (Insacog)) کے نام سے ایک مشاورتی گروپ تشکیل دیا جس کے اولین صدر مشہور [[علم الوائرس|وائرسیات]] کے ماہر ڈاکٹر [[شاہد جمیل]] بنے۔ وہ [[اشوکا یونیورسٹی]] کے ''تریویدی اسکول آف بایو لائف سائنسیز'' کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انساکوگ ملک کی دس لیباریٹریوں کا ایک گروپ ہے جس کا مقصد ملک میں کووڈ 19 کی ابھرتی اقسام (ویرینٹ / اسٹرین) کا مطالعہ ہے۔ شاہد جمیل کی شہرت کا سبب ان کا سائنسی کیریئر، وائرسوں پر ان کا ادراک اور [[ہیپاٹائٹس ای]] ان کی تحقیق ہے۔ وہ [[شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی]] سے بھی نوازے گئے ہیں۔ انہوں نے کئی انٹرویو اور مذاکروں کے ذریعے ملک کے لوگوں کے بیچ کووڈ 19 کے تعلق سے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے اور انساکوگ کے صدر کے طور پر بھی کافی کام کیا۔