حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 82:
 
میں نے ایک مضمون [[بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات]] تحریر کیا تھا، جس کے لیے کچھ ہفتوں سے میں مصروف رہا۔ اب ایک صارف نے [[ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات|یہاں]] اس پر رائے شماری کی درخواست کی ہے تاکہ ممکنہ طور پر وہ منتخب مضمون بن سکے۔ محترم میں اپنے تمام انتظامی اختیارات چھوڑ کر ایک عام صارف بن چکا ہوں، اس لیے اجتماعی پیام رسانی کا آلہ استعمال نہیں کر سکتا۔ گزارش ہے کہ آپ مضمون ہٰذا پر اپنی خود کی رائے بھی دیں اور اس تعلق سے ایک سادہ پیام دیگر فعال صارفین کو بھی بھیجیں تاکہ وہ اپنی رائے دے سکیں، نیز جو صارفین زبان و نحو کی اغلاط کو درست کرنا چاہیں، ان کا بھی خیر مقدم ہے۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 04:28، 15 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: آداب! اجتماعی پیغام رسانی کے آلہ کا استعمال مجھے نہیں آتا لیکن رائے شماری کا ربط فعال ویکیپیڈیا تک پہنچا دیا ہے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 18:51، 16 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])