"التتمش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
}}
 
'''شمس الدین التتمش<bdi>اَلْتَمِش</bdi>''' (وفات: [[28 اپریل]] [[1236ء]]) سلطنت دہلی كا تیسرا حكمران اور [[خاندان غلاماں]] كا تیسرا بادشاه، جو [[قطب الدین ایبک]] کا غلام تھا اور اس نے ہونہار دیکھ کر اسے اپنا داماد بنا لیا تھا۔
 
1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے [[آرام شاہ]] کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ [[بہار]] کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ [[خطۂ پنجاب]] اور [[غزنی]] میں تاج الدین، [[سندھ]] میں [[ناصر الدین قباچہ]] اور [[بنگال]] میں [[خلجی خاندان|خلجیوں]] نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں [[راجپوت]]وں سے جنگ کرکے رنتھمبور، منڈو، [[گوالیار]] اور اُجین فتح کیے.