"حنظلہ بن ربیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
م خودکار: درستی املا ← 9، 0، ہوں گے، 6، 2، 1، کر دیا
سطر 3:
حنظلہ بن الربیع بن صیفی بن ریاح تمیمی بڑے مشہور و معروف جلیل القدر صحابی ہیں، ایک موقع سے سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: تم لوگ ان کی اوران جیسوں کی اقتداء کیا کرو! <ref>اسد الغابہ2/58</ref>
== اسلام ==
ان کے اسلام کا زمانہ متعین طور پر نہیں بتایا جاسکتا، لیکن قیاس یہ ہے کہ آغازِ دعوت اسلام میں اس شرف سے مشرف ہوئے ہونگے،ہوں گے، اس لیے کہ اسی زمانہ میں ان کے گھرانے میں اسلام کا اثر ہوا تھا، ان کے چچا اکثم بن صیفی عرب کے مشہور حکیم تھے، آنحضرتﷺ کی بعثت سے پہلے وہ آپ کے ظہور کی خبر دیتے تھے،بعثتِ نبوی کے وقت ان کی عمر۹۰عمر90 سال کی تھی جب انہیں بعثت کی اطلاع ہوئی ،تو انہوں نے آنحضرتﷺ کو ایک خط لکھا، آپ نے اس کا جوب مرحمت فرمایا ،اکثم اس جواب سے بہت مسرور ہوئے اوراپنے قبیلہ کو جمع کرکے آنحضرتﷺ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونے اورآپ پر ایمان لانے کی ترغیب دی، لیکن مالک بن نویرہ نے درمیان میں پڑ کر سب کو منتشر کردیا،کر دیا، مگر اکثم نے اپنے لڑکے اورجن جن لوگوں نے ان کا کہنا مانا سب کو آنحضرتﷺ کی خدمت میں بھیجا، لیکن سوئے اتفاق سے آپ تک کوئی نہ پہنچ سکا <ref>(استیعاب:۱1/۱۰۶106)</ref> قیاس یہ ہے کہ اسی زمانہ میں حنظلہ بھی ایمان لائے ہوں گے اسلام کے بعد مراسلات نبویﷺ کی کتابت کا عہدہ سپرد ہوا۔
<ref>(اسد الغابہ:۲2/۶۶66)</ref>
== غزوات ==
کسی خاص غزوہ میں ان کی شرکت کی تصریح نہیں ملتی، لیکن اس قدر معلوم ہوتا ہے کہ جہاد فی سبیل اللہ کے شرف سے محروم نہ رہے تھے؛چنانچہ بیان کرتے تھے کہ ہم لوگ بعض غزوات میں شریک ہوئے تھے اس میں ایک مقتولہ عورت کی طرف سے گذر ہوا لوگ جمع ہوکر اُسے دیکھنے لگے،اتنے میں رسول اللہ ﷺ تشریف لائے،لوگوں نے راستہ چھوڑ دیا،آپ نے لاش دیکھ کر فرمایا کہ یہ تو لڑتی نہ تھی، پھر ایک شخص کو خالد بن ولید کے پاس بھیجا کہ جاکر کہدو کہ رسول اللہ ﷺ بچوں اورعورتوں کے قتل سے منع کرتے ہیں۔
<ref>(مسند احمد بن حنبل:۵/۱۷۸)</ref>
== سفیر رسول ==
آپ کی کنیت '''ابو ربعی''' تھی۔ [[آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپ ﷺ]] نے آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ کو [[غزوہ طائف]] سے پہلے [[بنی ثقیف]] کے پاس [[سفیر]] بنا کر بھیجا تھا۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ نے [[حضرت عمر|حضرت عمر رضی ﷲ تعالٰی عنہ]] کے [[دور خلافت]] میں [[جنگ قادسیہ]] میں شرکت کی۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ کچھ عرصہ [[کوفہ]] میں رہائش پزیر رہنے کے