"سعید بن العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذرا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
'''سعید بن العاص''' صحابی ہیں۔ جناب [[محمد بن عبداللہ|رسول اللہ]] {{درود}} کی زیارت سے مشرف ہوئے ہیں۔ نہایت فصیح اللسان تھے ۔<br>
| نام = حضرت سعید ؓبن العاص
[[30ھ]] سعید بن العاص نے طبرستان فتح کیا۔ اِس لشکر میں [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[عبد اللہ بن عمر]]، [[عبد اللہ بن زبیر]]، عبد اللہ بن جعفر، عبد اللہ بن عباس اور حذیفہ بن الیمان اور بہت سے صحابہ شامل تھے۔ یہ لشکر متعدد شہروں سے گذرا۔ وہ سب بڑی بڑی رقوم جزیہ پر صلح کرتے گئے حتی کہ جرجان پہنچے وہاں جنگ ہوئی اور اِتنی شدید ہوئی کہ اِن حضرات کو صلوٰة خوف پڑھنی پڑی۔ سعید بن العاص نے حذیفہ بن یمان سے پوچھا کہ رسول اللہ ۖ نے یہ نماز کیسے پڑھائی تھی پھر اِس طرح انہوں نے پڑھائی۔ پھر اِس قلعہ والے دشمنوں نے امان چاہی۔ ۔ <ref>البدایہ ج7 ص 154</ref>
| تاریخ پیدائش = ۱ھ
[[عثمان غنی]] نے ولید بن عقبہ کو کوفہ سے معزول فرمایا۔ مدینہ شریف بلالیا اور مدینہ سے سعید بن العاص کو اِن کی جگہ گورنر بناکر بھیج دیا قدرتی طور پر لہجہ میں جناب رسول اللہ ۖ سے مشابہت تھی۔ صفین کے موقع پر یہ لڑائی میں شریک نہیں ہوئے، الگ رہے۔ <ref>تہذیب التہذیب ج 4 ص 50</ref>
| تاريخ الوفاة = ۶۹ھ
}}
 
 
 
== حوالہ جات ==