"قاضی سلطان محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذرے؛ تزئینی تبدیلیاں
درستی
سطر 10:
ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی، مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے مختلف مقامات مثلاً حاجی والا(گجرات)،مفتی شیخ احمد سے ( ملکہ تحصیل کھا ریاں ) میں مولوی صدر الدین سے ،چنن گڑھ (گجرات) میں، مولوی نور احمد سے کھائی جہلم میں موضع کدلتھی چکوال تھو آ محرم خاں ضلع کیمل پور (اٹک) مین ایک نابینا عالم سے، چکی غو غشتی، پشاور وغیرہ میں تشریف لے گئے اور پچیس چھبیس سال کی عمر میں علوم کی تکمیل کرلی ،تبحر علمی کا یہ عالم تھا کہ ہر فن کا ایک متن زبانی یاد تھا ،خطاطی میں بے مثال تھے،موافق و مخالف آپ کی عظمت کے معترف تھے۔
== علم باطن ==
1282ھ/1854ء میں تکمیل علوم کے بعد [[آخوند عبد الغفور عرف حضرت سوات|آ خوند عبد الغفور]] کی خدمت میں [[سید و شریف]] ([[ضلع سوات|سوات]]) حاضر ہوئے۔ آخوند صاحب نے آپ کی دستار بندی فرمائی قاضی سلطان آپ کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے اور کچھ عرصہ بعد سلسلۂ عالیہ قادریہ میں اجازت و خلافت سے مشرف ہوئے، ان کے علاوہ [[شاہ دولہ]] ([[گجرات (پاکستان)|گجرات]])، [[پیرا شاہ غازی]] اور دیگر بزرگان دین سے فیض باطنی حاصل کیا اور درجہ کمال حاصل کیا آپنے طویل عرصہ تک کتب درسیہ کا درس دیا اور ارباب شوق کو فیض باطنی سے نوازا۔
 
== والد شاعر مشرق کے مرشد ==