"سواد بن قارب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 8:
<big>حضرت عمرؓ ان کاخواب ذوق و شوق سے سنا کرتے تھے، ایک مرتبہ یہ حضرت عمرؓ کے پاس گئے، آپ نےپوچھا اب بھی تم کو کہانت میں کچھ دخل ہے، چونکہ اسلام کہانت کا مخالف تھا اور سواد کے زنگِ کہانت کو اسلام کے صیقل نے بالکل صاف کردیا تھا، اس لیے اس سوال سے قدرۃ سواد کو تکلیف ہوئی،برہم ہوکر جواب دیا، سبحان اللہ ! خدا کی قسم اس وقت جس طرح آپ نے میرا استقبال کیا ویسا میرے کسی ساتھی نے نہ کیا تھا، حضرت عمرؓ نے اس برہمی پر فرمایا سبحان اللہ ! جس کفر وشرک میں ہم مبتلا تھے وہ تمہارے کہانت سے کہیں بڑھ کر تھا( یعنی ہماری اسلام کے قبل کی حالت تم سے بھی بد تر تھی، اس لیے تم کو اس سوال پر بگڑنا نہ چاہیے) میں نے تمہارا واقعہ سناہے ،وہ مجھ کو بہت عجیب وغریب معلوم ہوا، اس لیے میں اس کو خود تمہاری زبان سے سننا چاہتا ہوں، حضرت عمرؓ کی خواہش پر انہوں نے پورا واقعہ سنایا۔
<ref>(اسد الغابہ:۲/۳۷۵)</ref></big>
== وفات ==
<big>وفات کے بارے میں ارباب سیر خاموش ہیں۔</big>
== حلیہ ==
<big>صورۃ نہایت حسین و جمیل تھے۔</big>