"حزیم بن فاتک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ز\1، 0، 9، 3، اور، ہو گئے، 6، ہو گئی، 1، 2؛ تزئینی تبدیلیاں
درستی
سطر 20:
<big>خریم نہایت لطیف مزاج اورنفاست پسند تھے، لباس اوروضع قطع میں خوبصورتی اور نفاست کا بہت لحاظ رکھتے تھے، اسلام سے پہلے نیچا ازار پہنتے تھے اور لمبے لمبے گیسودوش پر لہرایا کرتے تھے، ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، خریم کیا اچھے آدمی تھے، اگر اتنی لمبی کا کلین نہ رکھتے اوراتنا نیچا ازار نہ پہنتے، یہ ارشاد خریم کے کانوں تک پہنچا تو خمدار اور لمبے گیسو کٹ کر صاف ہوگئےاورنیچا ازار نصف ساق تک آگیا۔
<ref>(ابوداؤد ،کتاب اللباس باب ماجاء فی اسبال الازار)</ref></big>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}