حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اطلاع: اضافہ در مضامین برائے حذف؛ مضمون: وحی کا نزول۔ (پلک)
سطر 85:
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/وحی کا نزول|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
[[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 23:57، 17 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== صفحات کا دیباچہ ==
 
السلام علیکم [[صارف:Tahir697|محمد طاہر بھٹی]] صاحب- امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے- آپ نے ماشاءاللہ بہت بہترین کام کیا ہے صحابہ سے متعلق۔‌ آپ جب کوئی صفحات لکھیں تو اس کا دیباچہ بھی لکھ دیا کریں جیسے [[سعید بن العاص]] کے بارے میں لکھا تو آگے لکھ دیا کریں "سعید بن العاص صحابی تھے۔" اور اس جنگ میں شرکت کی-- شکریہ-- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 00:59، 19 جون 2021ء ([[UTC|م ع و]])