"صفوان بن معطل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
م خودکار: درستی املا ← 3، 5، 9، کیے، 8، 1، 2
سطر 12:
== فضل وکمال ==
صفوان کو مذہبی معلومات کی بڑی تلاش و جستجو رہتی تھی، جن چیزوں سے ناواقف ہوتے تھے، اسے براہ راست رسول اللہ ﷺ سے پوچھ لیتے تھے ایک مرتبہ آپ سے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ سے ایسے مسائل پوچھنا چاہتا ہوں جن سے آپ واقف ہیں ،مگر میں ناواقف ہوں فرمایا پوچھو عرض کی شب و روز میں کوئی وقت ایسا بھی ہے جس میں نماز مکروہ ہو، اس استفسار پر آپ نے تینوں مکروہ اوقات مفصل بتائے۔
<ref>(مستدرک حاکم:۳3/۵۸۱581)</ref>
گو صفوان سے بہت کم روایتیں ہیں تاہم وہ فضل وکمال کے لحاظ سے صحابہ کی جماعت میں ممتاز شمار کئےکیے جاتے تھے، علامہ ابن عبدالبر لکھتے ہیں کان خیر فاضلا <ref>(استیعاب :۱1/۳۲۹329)</ref>شاعر بھی تھے،مگر عام طور سے شاعری نہیں کرتے تھے جب کوئی خاص موقع آتا تھا تو اشعار موزون ہوجاتے تھے، حسان بن ثابتؓ پروار کرتے وقت دو شعر کہے تھے۔
== شجاعت ==
شجاعت وبہادری میں بہت ممتاز تھے اوراس زمانہ کے مشہور بہادروں میں شمار تھا۔