"حفیظ میرٹھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: درستی املا ← ہو گئی، ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
(←وفات) |
م (خودکار: درستی املا ← ہو گئی، ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں) |
||
10؍جنوری [[1922ء]] کو [[میرٹھ]] میں پیدا ہوئے۔
== تعلیم ==
حفیظ میرٹھی نے فیض عام انٹر کالج سے ہائی اسکول کا امتحان پاس کیا۔ ان کے نانا کے انتقال ہوجانے کی وجہ سے ان کا تعلیمی سلسلہ منقطع
== شاعری ==
ان کے نانا منشی خادم حسین کو شعروشاعری سے رغبت تھی۔ انھی کی تربیت تھی کہ حفیظ صاحب شاعری میں دل چسپی لینے لگے۔ بعد میں عاصم بریلوی سے مشورہ سخن کرنے لگے۔ حفیظ صاحب نے مختلف ملکوں کے مشاعروں میں شرکت کی۔
* شعروشعور
* متاعِ آخر شب‘۔اس شعری مجموعے پر اترپردیش اردو اکادمی نے انعام دیا
* کلیاتِ حفیظ میرٹھی‘ بھی شائع
== نمونہ کلام ==
ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:
{{ب|؎ائے وائے مجبوری انساں|کیا سوچے اور کیا ہوجائے}}
{{ب|؎مئے خانے کی سمت نہ جانا|جانے کون نظر آجائے}}
{{نمونہ کلام اختتام}}<ref>شعر و شعور،حفیظ میرٹھی صفحہ 17مکتبہ دوام ٹانڈہ (فیض آباد )یو پی
== وفات ==
حفیظ میرٹھی نے 7؍جنوری [[2000ء]] کو میرٹھ میں وفات پائی۔
[[زمرہ:اردو شعرا]]
|