"تیرا میرا پیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
{{خانہ معلومات ڈراما/ویکی ڈیٹا}}
 
'''تیرا میرا پیار''' ([[ترکی زبان|ترکی]]:Afili Aşk) ایک ترک ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جو کریم اور عائشہ نامی ایک جوڑے کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس ڈرامے کی پہلی قسط کو 12 جون 2019ء کو جاری کیا گیا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.cnnturk.com/magazin/kanal-dnin-yeni-dizisi-afili-ask-basliyor|title=Kanal D’nin yeni dizisi Afili Aşk başlıyor!}}</ref>یہ ڈراما 19 مارچ 2020 کو اختتام پر پہنچا۔ اس کی [[فلمی ہدایت کار|ہدایت کاری]] سردار گوزلیکلری نے کی تھی۔
 
== کہانی ==
اس سلسلے کی کہانی ایک جوڑے،کریم اور عائشہ پر مبنی ہے۔ عائشہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جب کہ کریم ایک امیر گھرانے سے تعلّق رکھتا ہے اور وہ شہر کا مشہور پلے بوئے (playboy) رہتا ہے جو لڑکیوں کے دلوں پر راز کرتا ہے ۔
 
== کردار ==
 
== ایوارڈز اور نامزدگی ==
 
== حوالہ جات ==