"تیرا میرا پیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

125 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
درستی
(درستی)
{{خانہ معلومات ڈراما/ویکی ڈیٹا}}
 
'''تیرا میرا پیار''' ([[ترکی زبان|ترکی]]:Afili Aşk) ایک ترک ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جو کریم ([[چاعلار ارطغرل]]) اور عائشہ ([[بورجو اوزبرک]]) نامی ایک جوڑے کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس ڈرامے کی پہلی قسط کو 12 جون 2019ء کو جاری کیا گیا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.cnnturk.com/magazin/kanal-dnin-yeni-dizisi-afili-ask-basliyor|title=Kanal D’nin yeni dizisi Afili Aşk başlıyor!}}</ref>یہ ڈراما 19 مارچ 2020 کو اختتام پر پہنچا۔ اس کی [[فلمی ہدایت کار|ہدایت کاری]] سردار گوزلیکلری نے کی تھی۔
 
== کہانی ==
اس سلسلے کی کہانی ایک جوڑے،کریم ([[چاعلار ارطغرل]]) اور عائشہ ([[بورجو اوزبرک]]) پر مبنی ہے۔ عائشہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جب کہ کریم ایک امیر گھرانے سے تعلّق رکھتا ہے اور وہ شہر کا مشہور پلے بوائے (playboy) رہتا ہے جو لڑکیوں کے دلوں پر راز کرتا ہے ۔
 
== کردار ==