"فعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  7 مہینے پہلے
وہ فعل جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا موجودہ زمانے میں پایا جائے اُسے فعل [[حال]] کہتے ہیں۔
; مثالیں
اسلم کھانا کھاتا ہے، سلیم کھیلتا ہے، اسلم [[کھانا]] کھا رہا ہے، طاہر [[پودا]] لگاتا ہے، سلمہ فرش دھوتی ہے۔ اِن جملوں میں کھاتا ہے، کھیلتا ہے، کھا رہا ہے، لگاتا ہے، دھوتی ہے فعل [[ماضیحال]] ہیں۔
=== فعل مستقبل ===
ایسا فعل جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا آنے والے زمانے میں پایا جائے اسے فعل مستقبل کہتے ہیں۔
گمنام صارف