"تیرا میرا پیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات ڈراما/ویکی ڈیٹا|starring=[[چاعلار ارطغرل]]، [[بورجو اوزبرک]]}}
 
'''تیرا میرا پیار''' ([[ترکی زبان|ترکی]]:Afili Aşk) ایک ترک ٹیلی ویژن سلسلہ ہے جو کریم ([[چاعلار ارطغرل]]) اور عائشہ ([[بورجو اوزبرک]]) نامی ایک جوڑے کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس ڈرامے کی پہلی قسط کو 12 جون 2019ء کو جاری کیا گیا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.cnnturk.com/magazin/kanal-dnin-yeni-dizisi-afili-ask-basliyor|title=Kanal D’nin yeni dizisi Afili Aşk başlıyor!}}</ref>یہ ڈراما 19 مارچ 2020 کو اختتام پر پہنچا۔ اس کی [[فلمی ہدایت کار|ہدایت کاری]] سردار گوزلیکلری نے کی تھی۔