"اصحاب عقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''اصحاب عقبہ''' وہ ہیں جنہوں نے غزوہ تبوک سے واپسی پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:35، 19 جون 2021ء

اصحاب عقبہ وہ ہیں جنہوں نے غزوہ تبوک سے واپسی پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک گھاٹی میں حملہ کرنے کی کوشش کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے نام حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بتلا دیے تھے۔ ان اصحاب عقبہ کا ذکر سورہ التوبہ میں بھی ہے: يَحْلِفُونَ بِاللَّهِ مَا قَالُوا وَلَقَدْ قَالُوا كَلِمَةَ الْكُفْرِ وَكَفَرُوا بَعْدَ إِسْلَامِهِمْ وَهَمُّوا بِمَا لَمْ يَنَالُو۔ ترجمہ: وہ قسمیں اٹھا کر کہتے ہیں کہ انہوں نے ایسی بات نہیں کہی جبکہ وہ ایسے کفریہ کلمات کہہ چکے اور اپنے اسلام لانے کے بعد کفر کر چکے اور انہوں نے وہ ارادہ کیا جو وہ پا نہ سکے۔ کہا جاتا ہے ہے کہ ان کے نام اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے راز رکھے ہیں اور صرف حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بیان کیے ہیں لیکن امام طبرانی نے ان کے نام بھی نقل کر دیے ہیں؛ 1 - معتب بن قشير
2 - وديعة بن ثابت
3 - جد بن عبد الله بن نبيل
4 - الحارث بن يزيد الطائي
5 - أوس بن قيظي
6 - الحارث بن سويد
7 - سعد بن زرارة
8 - قيس بن قهد
9 - سويد بن داعس
10 - قيس بن عمرو بن سهل
11 - زيد بن اللصيت
12 - سلامة بن الحمام