"نمک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:غذائی ملاوٹیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
سطر 7:
نمک کا ذائقہ بُنیادی ذائقوں میں سے ایک ہے اور یہ ایک مقبول [[گرم مسالا]] بھی ہے۔
 
انسان کے زیرِ استعمال نمک کئی صورتوں میں بنتا ہے: ناخالصنا[https://www.uniquesalt.pk/ خالص نمک] (جیسے [[سمندری نمک]])، خالص نمک (خوردنی نمک) اور [[آیوڈین]] مِلا نمک۔ یہ قلمی ٹھوس اور رنگ میں سفید یا خاکستری ہوتا ہے۔ یہ سمندری آب یا چٹانوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔
 
کلورائیڈ اور سوڈئیم آئنات جو نمک کے دو بڑے اَجزائے ترکیبی ہیں، تمام زندہ اجسام کی بقاء کے لیے نہایت اہم ہیں۔ نمک جسم میں پانی کی مقدار کی تضبیط (سیّالی توازن) میں اہم کردار اَدا کرتی ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نمک»