"ارطغرل غازی (سیزن 1)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 25:
 
== خلاصہ ==
[[وسط ایشیا]] کے سرسبز وسیع میدانوں، [[خراسان (ترکی)|خراسان]] [[بحیرہ ارال]] کے آس پاس [[چنگیز خان]] نے [[منگول]] قبائل کو ایک جھنڈے تلے متحد کیا اس علاقے میں [[سائبیریا]] سے [[ویت نام]] تک، [[ہنگری]] سے [[بحیرہ جاپان]] کے ساحل تک ایک عظیم سلطنت قائم کی،کی اور وہاں بسنے والی تمام قوموں پر ظلم و ستم اور ان کا قتل عام کیا، اس ظلم و ستم سے پچنے کے لیے آس پاس کے ترک قبائل اناطولیہ ہجرت کر گئے۔ [[قائی قبیلہ]] بھی ترک قبیلوں میں سے ایک تھا جو مشرق سے اناطولیہ آیا تھا۔ قائی قبیلے کے سرار سلیمان شاہ کا بیٹا، [[ارطغرل]]، الپس کے ساتھ شکار کے دوران میں حلیمہ سلطان نامی ایک جوان لڑکی، اس کے باپ اور چھوٹے بھائی کو [[نائٹس ٹیمپلر]] کی قید سے بچا کر اپنے ساتھ قائی قبیلے لے آتا ہے۔
ارطغرل غازی کو اس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے۔ عرصے بعد میں معلوم ہوا کہ حلیمہ سلطان کے والد [[علاء الدین کیقباد اول]] کے بھائی تھے جو [[سلجوقی سلطنت]] کے سلطان تھے۔
 
سطر 39:
=== معاون کردار ===
* [[عثمان سویقوت]]، [[ابن عربی]] کا کردار (26 قسطوں میں)
* [[ خندہ صوباشی]]، آیقیز کا کردار (26 قسطوں میں)
* [[سردار دنز]]، تیتوس کا کردار (26 قسطوں میں) (پہلی قسط میں بے نام)
* [[جنگیز جوشقون]]، طورغود آلپ کا کردار (26 قسطوں میں)