"پولینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 58:
}}
 
'''پولستان''' (انگریزی:Poland، تلفظ:پولینڈ) ([[پولش زبان|پولش]]: Polska) [[وسطی یورپ]] میں ایک ملک ہے۔ اس کے [[مغرب]] میں [[جرمنی]]، [[جنوب]] میں [[چیک جمہوریہ]] اور [[سلوواکیہ]]، [[مشرق]] میں [[بیلاروس]] اور [[یوکرین]] اور [[شمال]] میں [[لتھووینیا]]، [[بحیرہ بالٹک]] اور [[روس]]ی علاقہ [[کیلننگراڈ اوبلاست]] ہیں۔
اس کو 16 انتظامی صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کا رقبہ 312،696 مربع کلومیٹر (120،733 مربع میل) پر محیط ہے اور اس کا موسم [[معتدل آب و ہوا]] ہے۔ تقریبا 38 38.5 ملین افراد کی آبادی کے ساتھ ، پولینڈ [[یورپی یونین]] کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا رکن ملک ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{یورپی ممالک}}
{{یورپی اتحاد}}