"اقبال متین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← تہ، 3، 4، 5، 6، ہو گئی، 1، لیے، 2
سطر 19:
| notable_works =

اقبال متین اردو ادب کے ایک نامور افسانہ نگار ،شاعر، خاکہ نگاراور ناول نگار تھے۔ وہ [[2 فروری]] [[1929ء]] کو [[حیدرآباد، دکن]] میں پیدا ہوئے۔والد کا نام سید عبدالقادر ناصراور والدہ کا نام سیدہ آصفیہ بیگم تھا۔ انہوں نے انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم حاصل کی۔ اقبال متین کو بچپن سے ہی ادبی ماحول میسر آیا۔ ان کی پہلی کہانی ’’چوڑیاں‘‘ جو ’’ادب لطیف‘‘ [[لاہور]] میں [[جون]] [[1945ء]] کو شائع ہوئی۔ رسالہ’’ادب لطیف‘‘ لاہور کے مدیر احمد ندیم قاسمی تھے جو اردو افسانے کے صف اول کے لکھنے والوں میں امتیازی خصوصیت رکھتے تھے اور یہ رسالہ بھی اس دور کے اہم رسالوں میں اپنی منفرد پہچان بنائے ہوئے تھا۔ گویا کہ اقبال متین کی کہانی کا اس رسالہ میں شائع ہونا ان کے لئےلیے تو ایک اعزاز سے کم نہ تھا اور ساتھ ہی ان کے مستقبل کے لئےلیے ایک سند بھی حاصل ہوگئیہو گئی تھی۔ جس کی بنیاد آج تک قائم و دائم ہیں ۔’’ادب لطیف‘‘ کے بعد ان کی کہانیاں’’ادبی دنیا‘‘’’ نیادور‘‘اور ’’افکار‘‘ میں شائع ہونے لگی تھیں۔<ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)">
[https://www.jahan-e-urdu.com/article-on-iqbal-mateen/ آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)]
</ref>
سطر 27:

== دیگر ادبی تعاون ==
اقبال متین نے افسانے، شاعری کے علاوہ ناول، خاکے، مضامین بھی لکھے ہیں۔ ان کا ناول ’’چراغ تہہتہ داماں [[1976ء]]‘‘ ، ’’سوندھی مٹی کے بت [[1995ء]]‘‘(خاکے)، ’’باتیں ہماریاں‘‘ [[2005ء]] (یادیں)، ’’اعتراف وانحراف [[2006ء]]‘‘(مضامین )، ’’اجالے جھروکے میں [[2008ء]] ‘‘(مضامین ) شائع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں۔<ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)"/>

== اعزازات ==
(۱1) [[مولانا ابوالکلام آزاد]] ایوارڈ 5لاکھ روپیئے اور سند [[2009ء]]، [[اتر پردیش]] اردواکیڈیمی کی جانب سے

(۲2) [[مخدوم محی الدین]] ایوارڈ ایک لاکھ روپیئے اور سند [[2003ء]] [[آندھرا پردیش]]اردو اکیڈیمی کی جانب سے

(۳3) [[مرزا اسد اللہ خان غالب|غالب]] ایوارڈ(برائے اردو نثر) پچاس ہزار روپیئے 2010ء غالب انسٹی ٹیوٹ [[نئی دہلی]] کی جانب سے

(۴4) سنگت شکاگو ایوارڈ پچیس ہزار روپیئے 2005ء حلقہ ارباب ذوق [[شکاگو]] کی جانب سے

(۵5) بسٹ اردو اسکالر ایوارڈ دس ہزارروپیئے اور سند 2000ء [[پوٹی سری راملو تیلگو یونیورسٹی]] کی جانب سے

(۶6) اعترافِ ادبی خدمات ایوارڈ پانچ ہزار روپیئے اور سند 1993ء آندھراپردیش اردو اکیڈیمی کی جانب سے<ref name="آہ ! اقبال متین ( ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل کی خصوصی تحریر)"/>

== مزید دیکھیے ==