"امتحان بے گناہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
م خودکار: درستی املا ← گذرنا
 
سطر 19:
 
=== آگ کی آزمائش ===
آگ سے بے گناہی ثابت کرنے کے لیے ملزم کو آگ میں سے گزرناگذرنا پڑتا تھا یا گرم لوہے پر چلنا پڑتا تھا یا کوئی گرم چیز تھامنی پڑتی تھی۔ عام طور پر تین دن بعد پادری پٹی ہٹا کر زخم کا معائینہ کرتا تھا اور بتاتا تھا کہ خدا کی مدد سے بے گناہ کے زخم ٹھیک ہو رہے ہیں یا مجرم کے زخم سڑ رہے ہیں اور اسے مار دیا جائے یا ملک بدر کر دیا جائے۔ کبھی کبھی الزام لگانے والے کو بھی اس عمل سے گزرناگذرنا پڑتا تھا۔
 
=== پانی کی آزمائش ===