"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کائنات بجانب زمرہ:طبعی کائنات
م خودکار: درستی املا ← گذر
سطر 43:
* اس کے 10E-43 (یعنی اعشاریہ کے بعد 42 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد [[فزکس]] کے قوانین واضح ہونے لگے اور کشش ثقل (Gravity) وجود میں آئی۔
* بگ بینگ کے 10E-35 (یعنی اعشاریہ کے بعد 34 صفر اور پھر ایک) سیکنڈ بعد کائنات ایک [[فٹ بال]] کے برابر تھی۔ [[طاقتور نیوکلیائی قوت]] وجود میں آ چکی تھی۔ [[کوارک]] [[الیکٹرون]] اور ان کے [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بننے لگے تھے۔ اس وقت درجہ حرارت گر کر 10E27 K (یعنی ایک کے بعد 27 صفر) یا ایک ارب ارب ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے بعد جب ایک سیکنڈ کا دس لاکھواں حصہ گزرگذر گیا تو کوارک آپس میں جڑ کر [[نیوٹرون]]، [[پروٹون]] اور [[ضد ذرہ|ضد ذرے]] بنانے لگے۔ اگرچہ ذرے اور ضد ذرے ایک دوسرے کو فنا کرتے رہے لیکن ذروں کی تعداد حاوی ہو گئی۔ اس وقت تک کائنات پھیل کر ہمارے [[نظام شمسی]] کے برابر ہو چکی تھی اور درجہ حرارت گر کر دس ہزار ارب ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا تھا۔
* بگ بینگ کے ایک سیکنڈ بعد [[برق مقناطیس]]ی اور [[کمزور نیوکلیائی قوت]] واضح ہونے لگیں اور درجہ حرارت گر کر دس ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا۔
* تین منٹ بعد نیوٹرون اور پروٹون باہم جڑ کر ایٹمی مرکزے (Nucleus) بنانے لگے جس سے [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ہیلیئم]] کے مرکزے وجود میں آئے اور آزاد نیوٹرون ختم ہو گئے۔ اب درجہ حرارت گر کر ایک ارب ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا تھا۔
سطر 49:
* ابتدا میں بننے والے ستاروں میں لوہا یا دوسرے بھاری [[عنصر|عناصر]] بالکل موجود نہیں تھے۔
* ایک ارب سال بعد [[کہکشاں|کہکشائیں]] (Galaxies) بننے لگیں۔ صرف ہماری کہکشاں میں 200 ارب [[ستارہ|ستارے]] ہیں اور ہمارے نزدیک ترین پڑوسی کہکشاں دس لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے۔
* اب ستاروں کی درمیانی جگہ کا درجہ حرارت گر کر منفی 270 ڈگری سینٹی گریڈ ہو چکا ہے یعنی صرف 3 ڈگری کیلون۔ کہکشایئں بن چکی ہیں، ستاروں کی کئی نسلیں گزرگذر چکی ہیں۔ لوہے اور نکل سے بھی زیادہ بھاری ایٹمی مرکزے وجود میں آ چکے ہیں۔ زندگی کی ابتدا ہو چکی ہے۔
* ہمارا نظام شمسی لگ بھگ ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ ہماری [[زمین]] کی بھی عمر اتنی ہی ہے۔<ref>[https://en.wikibooks.org/w/index.php?title=Basic_Geology/History&stable=0 wikibooks]</ref>