"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← جنھوں
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7)
م (خودکار: درستی املا ← جنھوں)
 
1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں ''' آٹو نارائن''' انوراگ کا پہلا ڈراما
تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہو سکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل '''کبھی کبھی''' کی اقساط تحریر کیں۔
1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار [[منوج باجپائی]] نے کشیپ کا تعارف[[رام گوپال ورما]] سے کرایا، جنہوںجنھوں نے کشیپ کے '''آٹونارائن'''ڈرامے کے کام کو
سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف [[سوربھ شکلا]] کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت
ہوئی اور گینگسٹر پر بننے والی اہم بھارتی فلموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ کشیپ نے [[رام گوپال ورما]] دو مزید فلموں [[کون]] اور[[شول]] کے لیے بھی اسکرپٹ لکھا۔ ساتھ ہی
111,622

ترامیم