"انیرودھ بہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: درستی املا ← کے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
 
'''انیرودھ بہل''' (ولادت: 1967ء) ایک ہندوستانی نیوز ویب سائٹ، کوبراپوسٹ (Cobrapost.com) کے ایڈیٹر ان چیف ہیں۔<ref name=":0">{{Cite book|url=https://www.worldcat.org/oclc/896908065|title=Indian news media : from observer to participant|last=Rodrigues, Usha M.,|first=|publisher=|others=Ranganathan, Maya,|year=|isbn=978-93-5150-158-9|location=Los Angeles|pages=pp. 88 note 10|oclc=896908065}}</ref> کوبراپوسٹ کے بانی سے پہلے، انہوں نے [[تہلکہ میگزین|تہلکا]] کی مشترکہ بنیاد رکھی۔<ref name=":0" /><ref>{{Cite web|url=https://www.outlookindia.com/magazine/story/aniruddha-bahal/220388|title=Aniruddha Bahal Interview|date=|accessdate=|website=outlookindia.com|publisher=|last=|first=}}</ref> انیرودھ کی پیدائش [[الٰہ آباد]] میں ہوئی تھی اور وہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ انیرودھ 1991ء میں دہلی چلے گئے جہاں انہوں نے [[آؤٹ لک]] اور [[انڈیا ٹوڈے]] میں کچھ مضامین لکھ کر ترمیم کرکے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کیا۔<ref name=":1">{{Cite web|url=https://www.independent.co.uk/news/people/profiles/aniruddha-bahal-the-king-of-sting-6229903.html|title=Aniruddha Bahal: The King of Sting|date=|accessdate=|website=independent.co.uk|publisher=|last=|first=}}</ref> 1999ء میں، انیرودھ نے [[ترون تیجپال|ترون تیج پال]] اور [[آؤٹ لک]] کے دوسرے ساتھی کے ساتھ [[تہلکہ میگزین|تہلکا ڈاٹ کام]] کی مشترکہ بنیاد رکھی۔<ref name=":1" />
 
2005ء میں ، بہل نے کوبراپوسٹ کی بنیاد رکھی اور ایڈیٹر ان چیف منتخب ہوئے۔ یہ ویب سائٹ خاص طور پر اپنے خفیہ اسٹنگ آپریشنوں کے لئےلیے جانا جاتا ہے۔<ref name=":0" />
 
== کتابیات ==
انیرودھ بہل نے کچھ انگریزی زبان میں کتابیں لکھی ہوئی ہے،
 
* آئینہ میں کریک (Crack in the Mirror)
* بنکر 13 (Bunker 13)
* دی ایمیسیری (The Emissary)
* ریا کی مہم جوئی: کوبراپوسٹ افیئر (The Adventures of Rhea: The Cobrapost Affair)
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}