"ہند بنت عوف بن زہیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ہند بنت عوف بن زہير''' بن الحارث بن حماطہ من حمير جو والدہ ہیں ام المؤمنین حضرت میمونہ بنت حارث کی۔<ref>سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد 6 صفحہ 82 دار الاشاعت کراچی</ref> اور ام
* ام امؤمنین [[زینب بنت خزیمہ]] ہلالیہ بھی آپ کی بیٹی ہیں اور دیگر بیٹیاںب [[زینب بنت خزیمہ|میں شامل ہیں:]]<nowiki/>یٹیاں
* [[اسماء بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] [[جعفر بن ابی طالب]] ان کے بعد پہلے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت ابوبکر صدیق]]) کی زوجہ بنیں اور پھر زوجہ [[علی بن ابی طالب]] تھیں،
* [[سلمیٰ بنت عمیس]] (زوجہ [[حمزہ بن عبد المطلب]] ان کے بعد شداد بن ہاد (یا شداد بن اسامہ) کی زوجہ بنیں پھر دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت عمر فاروق]] کی زوجہ ہوئیں)، ۔
* [[اروی بنت عمیس]] حضرت [[حمزہ بن عبد المطلب]] کی زوجہ
* ام الفضل لبابہ کبری بنت حارث ہلالیہ حضرت [[عباس بن عبد المطلب]] کی زوجہ اور
* لبابہ صغریٰ (ليلىٰ) بنت حارث ہلالیہ [[ولید بن مغیرہ]] کی زوجہ اور عظيم اسلامى جرنيل حضرت [[خالد بن وليد]] كى والده ماجده تھیں۔تھی اور آخرى عزہ
* عزہ تھیں۔