"رات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Nile River Delta at Night.JPG|تصغیر|[[دریائے نیل]] رات کے وقت]]
 
'''رات''' (Night) یا '''شب''' [[غروب|غروب آفتاب]] اور [[طلوع|طلوع آفتاب]] کے درمیان وقت کی مدت ہے۔ یہ شام کے بعد کے وقت کو کہا جاتا ہے۔ رات کا متضاد [[دن]] ہے۔ رات کے وقت کے آغاز اور اختتامی نکات کئی عوامل کی بنیاد پر مختلف ہوتے ہیں مثلا [[موسم]]، [[عرض البلد]]، [[طول البلد]] اور [[منطقۂ وقت]]۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رات»