"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
م خودکار: درستی املا ← عبد اللہ، 4، اور، 3؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 9:
 
== ازدواجی زندگی ==
جن کے پہلے نکاح میں اختلاف ہے، بعض نے لکھا ہے کہ: پہلے عبداللہعبد اللہ بن جَحْش صسے نکاح ہوا تھا، جب وہ غزوۂ اُحُد میں شہید ہوئے تو حضورﷺ نے نکاح کیا، اوربعض نے لکھا کہ: اِن کاپہلانکاح طُفیل بن حارث ص سے ہوا تھا، اُن کے طلاق دینے کے بعداُن کے بھائی عُبَیدۃُ بنُ الْحارِث ص سے ہوا جوبدر میں شہید ہوئے تو اس کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر پر نکاح ہوا ہجرت کے اِکتیس مہینے بعدرمضان ۳ھ؁3ھ؁ میں ہوا۔آٹھ مہینے حضورﷺ کے نکاح میں رہِیں،رہِیں اور ربیع الآخر ۴ھ؁4ھ؁ میں انتقال فرمایا۔ حضورﷺ کی بیویوں میں حضرت خدیجہ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا اور حضرت زینب رَضِيَ اللہُ عَنْہَا ؛دوہی بیبیاں ایسی ہیں جن کاوِصال حضورﷺ کے سامنے ہوا، باقی نَو حضورﷺ کے وِصال کے وقت زندہ تھیں جن کابعد میں انتقال ہوا۔حضرت زینب رَضِيَ اللہُ عَنْہَا بڑی سخی تھیں،اِسی وجہ سے اِن کانام اسلام سے پہلے بھی ’’اُمُّ المَسَاکِیْن‘‘ (مسکینوں کی ماں)تھا۔ حضرت خدیجہ کے بعد صرف آپ نے رسول کریم کی حیات میں وفات پائی۔<ref>حیاۃ صحابہ جلد دو</ref>
 
== وفات ==