7,894
ترامیم
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:انسانیات) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
گروہ؛ مشترکہ ہونے کی حالت؛ سماج؛ مشترکہ ملکیت، [[خوشی]]، ذمہ داری وغیرہ؛ مشترکہ کردار؛ معاہدہ؛ شناخت، سماجی میل جول؛ عمرانی رابطہ؛ میل جول؛ [[جماعت]]؛ دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی؛ عمرانی حالت؛ ایک ہی جگہ رہنے یا ایک ہی قسم کے قوانین و [[احکام]] کے تحت ہونے کے باعث لوگوں کی جماعت سازی؛ ایسے لوگوں کی تعداد جن کے مفاد مشترک ہوں؛ رشتوں اور روابط کے ذریعہ باہم منسلک اور ایک ہی علاقے کے باشندے؛ اس لیے کوئی بھی ایسی جماعت یا گروہ جس کے اراکین ساتھ رہتے ہوں، خصوصاً [[خانقاہ]] کے راہب یا پادری؛ اشتمالی معاشرہ، ایک جگہ رہنے والے لوگوں کی جماعت؛ پبلک یا عوام؛ آبادی؛ محلہ؛ برادری؛ قوم؛ فرقہ؛ ملت؛ جمعیت؛ سماج؛ جمہور؛ پنچایت؛ شراکت؛ اتحاد؛ طبقہ؛ بستی۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|
ترامیم