"ام ہانی بنت ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
سطر 20:
|أهم_الإنجازات =
|قال_عنه =
|مكانته = }}
}}
'''فاختہ بنت ابی طالب''' یا '''ہند بنت ابی طالب''' المعروف '''ام ہانی''' [[علی ابن ابی طالب]] کی بہن تھیں۔ [[فتح مکہ]] کے موقع پراسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند [[ہبیرہ بن ابی وہب]] اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا اور کھانا نوش فرمایا، پھر آٹھ رکعت [[نماز چاشت]] ادا فرمائی۔ ۔<ref>[[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] ج1، صفحہ 62 اور [[صحیح بخاری]] باب منزل النبی یوم الفتح</ref>
 
سطر 30 ⟵ 29:
ام ہانی کے 4 بچے تھے ہانی، جن کی وجہ سے ان کی کنیت ام ہانی پڑی، یوسف، عمر اور جعدہ کے علاوہ صحیح بخاری میں اُن کے پانچویں بچے نام فولان بھی لکھا ہوا ہے تاہم یہ معلوم نہیں کہ یہ پانچواں بیٹا ہے یا چار بچوں میں سے ہی کسی کا متبادل نام ہے۔<ref>Bukhari 1:8:353. Bukhari 4:53:396.</ref>
نبی کریم ﷺ نے حضرت ابو طالب سے ام ہانی سے شادی کے لیے کہا تھا مگر حضرت ابوطالب نے اس کی شادی ہبیرہ بن ابی وہب سے کردی۔
== وفات ==
 
ترمذی کی روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد مدت تک زندہ رہیں، تہذیب میں ہے امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں انتقال کیا۔
== مزید دیکھیے ==
* [[صحابیات]]