"اسماء بنت یزید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 13:
== وفات ==
یرموک کے بعد مدت تک زندہ رہیں اور پھروفات پائی، وفات کا سال معلوم نہیں ہے۔
== فضل وکمال ==
حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے چند حدیثیں روایت کی ہیں جن کے راوی اصحاب ذیل ہیں:
محمود بن عمروانصاری، مہاجربن ابی مسلم، شہر بن حوشب، مجاہد، اسحاق بن راشد؛ لیکن ان میں سب سے زیادہ شہربن حوشب نے روایتیں کی ہیں۔
 
 
== حوالہ جات ==