"شرجیل بن حسنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← 0، بر سر پیکار، چاہیے، 6، کی بجائے، عبد اللہ، ہو گیا، 9، لیے، کر لیا، 5، 7، 1، 4، \1کہ، 2، 8، پزیر، ہو گئے، 3؛ تزئینی تبدیلیاں |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
سطر 1:
شرجیل نام، ابوعبداللہ کنیت،والد کانام عبد اللہ تھا؛لیکن یہ شرجیلؓ کے بچپن میں فوت ہو گئے تھے اوران کی ماں حسنہ نے سفیان انصاری سے شادی کرلی تھی، اس لیے شرجیل باپ کی بجائے ماں کی نسبت سے شرجیل بن حسنہؓ مشہور ہوئے۔
<ref>(اسد الغابہ:2/193)</ref>
== نسب نامہ ==
شرجیل بن عبد اللہ بن مطاع بن عبد اللہ بن غطریف بن عبدالعزیٰ بن جثامہ ابن مالک بن ملازم بن مالک بن رہم بن سعد بن یشکر بن مبشربن غوث بن مرفیلہ،ان کے انتساب میں اختلاف ہے، بعض کندی بتاتے ہیں اور بعض تمیمی۔
|