"معلق مقناطیسی ریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
←‏top: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{Orphan|date=اکتوبر 2015}}
* اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام '''علناطیس (مقالہ ثانی)'''۔
{{ن}}
* {{اگر}} [[مقناطیسی تعلیق|مقناطیسی تعلیق (magnetic levitation)]] {{ن}}
{{تصویر |
Image = JR-Maglev-MLX01-2.jpg|
Caption = [[یاماناشی]] [[جاپان]] میں JR-Maglev کا ایک منظر ، اس [[قطارریل گاڑی|ریل]] نے تیزرفتاری کا سجلعالمی عالمریکارڈ (world record) حاصلقائم کیا۔ |
| اصطلاحات = چند اہم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
معلق / علق
عل
عل
مقناطیسی
ناطیس
ناطیس
Maglev
علناطیس
علناطیس
قطارریل|
levitation
علق سے
lev
magnetic
مقناطیس سے
mag
mag + lev
عل + ناطیس
Maglev
train}}

قطار '''ریلِ علناطیس''' یا '''علناطیسی قطار،ریل''' ([https://en.m.wikipedia.org/wiki/Magnetic_levitation ت'''عل'''یقِ مق'''ناطیس'''ی] سے) ، ایک ایسی [[قطارریل گاڑی|قطارریل گاڑی (train)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[مقناطیسیت|مقناطیسی]] [[طاقت]] کے ذریعہ سے اپنی [[پٹری|سراط یا track]] سے کچھ اوپر اٹھ کر یا یوں کہ لیں کہ [[معلق|معلق (levitate)]] ہو کر چلتی ہے، اسے مکمل نام کے طور پر ---- معلق مقناطیسی [[تنقل]] ---- بھی کہا جاتا ہے جس کی انگریزی Magnetic levitation transport ہوتی ہے۔ چونکہ اس قسم کے [[گاڑی|ناقلات (vehicles)]] پہیوں کے ذریعہ پٹری پر نہیں بلکہ اپنے نیچے موجود زمین یا سطح سے کچھ اوپر اٹھ کر یا تیرتے ہوئے چلتے ہیں اس لیے اس نظام تنقل یا ٹرانسپورٹ[[نقل و حمل]] میں [[رگڑ|رگڑ (friction)]] کی قوت نظریاتی طور پر صفر ہوجاتی ہے اور وہ گاڑی نہایت تیز رفتاری اور نہایت خاموشی سے سفر کرسکتی ہے۔

== اختصاری نام ==
علناطیس اصل میں ایک اختصاری [[امیختہ|امیختہ (portmanteau)]] لفظ ہے اور انگریزی میں اسے maglev کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ maglev کا لفظ دراصل magnetic اور levitation کا مرکب ہے یعنی کہ انگریزی میں maglev ایک امیختہ لفظ ہے اور اسی طرح اردو میں علناطیس بھی ایک امیختہ لفظ ہے جو علق یا معلق سے عل اور مقناطیس سے ناطیس کے اختصاری ابجد کو اخذ کر کے بنایا گیا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے سامنے خانۂ شکل میں چند اہم الفاظ دیکھیے۔