"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ کیا ہے
سطر 74:
<big>کفار بہت دنوں تک خندق کا محاصرہ کیے رہے، لیکن پھر کچھ تو ارضی وسماوی مصائب اورکچھ مسلمانوں کے غیر معمولی ثبات واستقلال سے پریشان ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔</big>
 
== غزوۂ ٔخیبر ==
 
<big>غزوۂ خندق کے بعد غزوۂ ٔبنو قریظہ اوربیعت رضوان میں شریک ہوئے پھر خیبر کی مہم میں غیر معمولی شجاعت دکھائی،مرحب یہودی خیبر کا رئیس تھا وہ مقتول ہوا تو اس کا بھائی یاسر غضبناک ہوکر"ھل من مبارز’’ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے میدان میں آیا، حضرت زبیر ؓ نے بڑھ کر اس کا مقابلہ کیا وہ اس قدر تنومند اور قوی ہیکل تھا کہ ان کی والدہ حضرت صفیہ ؓ نے کہا یا رسول اللہ! میرا لخت جگر آج شہید ہوگا، آنحضرت ﷺ نے فرمایا نہیں!زبیر ؓ اس کو مارے گا،چنانچہ درحقیقت تھوڑی دیر رد وبدل کے بعد وہ واصل جہنم ہوا۔
 
<ref>(سیرت ابن ہشام :۲/۱۸۲)
</ref></big>