"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 81:
<ref>(الممتحنۃ:۱)</ref></big>
 
== فتح مکہ ==
 
<big>رمضان؁ ۸ھ میں دس ہزار مجاہدین کے ساتھ رسول اللہ ﷺ نے مکہ کا قصد کیا اورشاہانہ جاہ وجلال کے ساتھ اس سرزمین میں داخل ہوئے جہاں سے آٹھ سال قبل طرح طرح کے مصائب وشدائد برداشت کرنے کے بعد بے بسی کی حالت میں نکلنے پر مجبور ہوئے تھے، اس عظیم الشان فوج کے متعدد دستے بنائے گئے تھے، سب سے چھوٹا اورآخری دستہ وہ تھا جس میں خود آنحضرت ﷺ موجود تھے،حضرت زبیر ؓ اس کے علمبردار تھے۔
<ref>(بخاری باب غزوۃ الفتح )</ref></big>