"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 89:
== مختلف غزوات ==
<big>فتح مکہ کے بعد واپسی کے وقت غزوۂ حنین پیش آیا کفار کمین گاہوں میں چھپے ہوئے مسلمانوں کی نقل و حرکت دیکھ رہے تھے، حضرت زبیر ؓ اس گھاٹی کے قریب پہنچے تو ایک شخص نے اپنے ساتھیوں سے پکار کر کہا"لات وعزیٰ کی قسم یہ طویل القامت سوار یقینا زبیر ؓ ہے،تیار ہوجاؤ ،اس کا حملہ نہایت خطرناک ہوتا ہے" یہ حملہ ختم ہی ہوا تھا کہ ایک زبردست جمیعت نے اچانک حملہ کردیا، حضرت زبیر ؓ نہایت پھرتی اورتیزدستی کے ساتھ اس آفتِ ناگہانی کو روکا اوراس قدر شجاعت وجانبازی سے لڑے کہ یہ گھاٹی کفارسے بالکل صاف ہوگئی۔</big>
<big>اس کے بعد جنگ طائف اورتبوک کی فوج کشی میں شریک ہوئے،پھر ؁ ۵ھ ، میں رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع کا قصد کیا، حضرت زبیر ؓ اس میں بھی ہمرکاب تھے۔
 
حج سے واپس آنے کے بعد سرورکائنات ﷺ نے وفات پائی،حضرت ابوبکر صدیق ؓ مسند آرائے خلافت ہوئے،بعض روایات کے مطابق حضرت زبیر ؓ کو بھی خلیفہ اول کی بیعت میں پس وپیش تھا،تاہم وہ زیادہ دنوں تک اس پر قائم نہیں رہے۔
 
</big>