"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 132:
اے اہل مدینہ میں اہل بصرہ کا قاصد بن کر آیا ہوں کیا واقعی اس قوم نے ان دونوں کو علی ؓ کی بیعت پر مجبورکیا تھا یا وہ خوشی سے اس پر تیار ہوئے تھے؟</big>
 
<big>مجمع میں تھوڑی دیر تک سناٹا رہا؛ لیکن اسامہ بن زید ؓ سے نہ رہا گیا، بول اُٹھے خدا کی قسم ان دونوں نے سخت ناپسندید گی کے ساتھ بیعت کی تھی، اس سے ایک ہلچل پڑ گئی تمام اور سہل بن حنیف اسامہ ؓ سے الجھ پڑے،صہیب بن سنان ؓ، ابو ایوب ؓ اورعمربن مسلمہ ؓ وغیرہ کبار صحابہ نے دیکھا کہ لوگ اسامہ ؓ کو مارڈالیں گے تو سب نے یک زبان ہوکر کہا،ہاں خدا کی قسم اسامہ ؓ نے سچ کہا، غرض اسی طرح اسامہ ؓ کی جان بچ گئی اورکعب ؓ بصرہ واپس آئے دوسری طرف حضرت علی ؓ کو ان واقعات کی اطلاع مل چکی تھی، انہوں نے عثمان بن حنیف کو لکھا کہ اولاً تویہ صحیح نہیں کہ وہ مجبور کئے گئے اور اگر مان بھی لو تو قوم وملک کی بہتری کے لیے ایسا ہونا ضروری تھااوراگر وہ مجھے معزول کرنا چاہتے ہیں تو ان کے پاس کوئی معقول عذر نہیں اوراگر کچھ اورمقصد ہے تو اس پر غور ہوسکتا ہے،اس خط کے بعد عثمان ؓ نے اپنی رائے بدل دی اورکعب ؓ کی تحقیقات کے باوجود اعیانِ اصلاح کی مزاحمت پر اڑے رہے۔</big>