"زبیر ابن عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 223:
<big>بدن چھریرا،قدربلندوبالا،خصوصا ًپاؤں اس قدر لمبے کہ گھوڑے پر چڑہتے تو پاؤں زمین سے چھوجاتا،رنگ گندم گوں اورسرپرکندھوں تک بالوں کی لٹیں۔</big>
 
== اولاد وازواج ==
 
حضرت زبیر ؓ نے مختلف اوقات میں متعدد شادیاں کیں اورکثرت کے ساتھ اولاد پیدا ہوئی،بعض بچے تو ان کی حیات ہی میں قضا کر گئے؛ تاہم پھر بھی بہت سی اولاد یادگار رہ گئی۔
 
ان کی تفصیل حسب ذیل ہے:
===== اسماء بنت ابی بکر ؓ =====
ان کے بطن سے چھ بچے ہوئے،نام یہ ہیں: عبداللہ، عروہ،منذر، خدیجۃ الکبری،ام الحسن عائشہ۔
===== ام خالد بنت خالد بن سعید =====
انہوں نے خالد، عمر، حبیبہ ،سودہ،اورہندیادگار چھوڑی۔
===== رباب بنت انیف =====
ان سے مصعب، حمزہ اوررملہ پیدا ہوئیں۔
===== زینب بنت بشر =====
ان کے بطن سے عبیدہ،جعفر اورحفصہ پیدا ہوئیں۔
===== ام کلثوم بنت عقبہ =====
ان سے صرف ایک لڑکی زینب پیدا ہوئی۔
 
== حدیث میں ذکر ==
 
ان 10 صحابہ کرام م اجمعین کا ذکر [[عبدالرحمن بن عوف]] رضي اللہ تعالٰی عنہ کی روایت کردہ حدیث میں ہے کہ: